نہ میں کوئی جگنو ہوں نہ دیا ہوں نہ تارہ ہوں، روشنی والے میرے نام سے جلتے کیوں ہیں؟
اے میرے الله تو مجھے اپنوں کے شر اور انکی حسّد سے بچا، مجھے ایسا بےنیاز کر دے ان سب سے جیسے ان سے میرا کوئی رشتہ ہی نہیں ہے، مجھے اور میرے بچوں کو دین و دنیا کی بھلائیاں اور رحمتیں عطا
فرما ، مجھ کو ایسا بنا دے کہ میں تجھے پسّند آ جاؤں آمین.